کورونا وائرس تازہ ترین صورتحال
گذشتہ دو ہفتوں کے دوران فیصل آباد میں کورونا کے 210 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 3 اموات کے علاوہ تین مریضوں کی حالت نازک ہے۔ ۔ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے ایک بار پھر بھرپور اپیل کی ہے کہ وہ انسداد کورونا ایس او پیز پر ذمہ داری سے عمل کریں، گھر سے باہر جاتے وقت فیس ماسک کا استعمال اور رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔